Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ میچ کے دوران لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

Now Reading:

کرکٹ میچ کے دوران لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا
لڑکے

کرکٹ میچ کے دوران لڑکے نے گرل فرینڈ کو پرپوز کردیا

آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران نوجوان بھارتی لڑکے نے اپنی محبوبہ کو شادی کیلئے پرپوز کر دیا، جس کی ویڈیو کافی وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق  کیمرے کے سامنے لڑکی  نے لڑکے کو فوری طور پر ہاں کردی اور یہ سارا منظر کیمرے کی آنکھ سے ہمیشہ کےلئے محفوظ ہو گیا۔

اینکرجب اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائیوں کے درمیان پہنچے تو اس جوڑے نے انہیں انٹرویو دیتے ہوئے اس لمحے کو اپنے لئے یادگار بنا دیا۔

یہ منظر دیکھ کر پورے اسٹیڈیم میں بیٹھے افراد نے تالیاں بجائیں اور ان کےلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچی اور شوہر کے ساتھ رہنے کا واحد راستہ، ماں کو قتل تک لے گیا
اس عام سے نظر آنے والے گھوڑے نے ایک اہم عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
چین میں خاتون نے 11سالہ بچی کو اغوا کرلیا، وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
اگر چاند غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟
اوزون کا سوراخ انٹارکٹیکا کے جانوروں کو جھلسا رہا ہے
طرز زندگی میں یہ معمولی سی تبدیلی آپ کی زندگی میں کئی برس کا اضافہ کر سکتی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر