Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاہت فتح علی خان کی ’کرکٹ‘ کی دنیا میں دبنگ انٹری

Now Reading:

چاہت فتح علی خان کی ’کرکٹ‘ کی دنیا میں دبنگ انٹری
چاہت

چاہت فتح علی خان کی ’کرکٹ‘ کی دنیا میں دبنگ انٹری

اپنی مضحکہ خیز گلوکاری کی وجہ سے رات ورات شہرت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان نے کرکٹ کی دنیا میں بھی انٹری دے دی ہے۔

لندن میں مقیم پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان پی ایس ایل 8 کےلئے ’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانا گانے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی کافی حد تک توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے اور اب تک خبروں کی زینت بن رہے ہیں۔

چاہت فتح علی خان نے  سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ایکس پر ایک ویڈیو شئیر کی ، جوکہ کافی وائرل ہورہی ہے۔

اس کلپ میں انہیں کرکٹ کھیلتے دیکھا جا سکتا ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں کوئی باؤلنگ نہیں کروارہا ، بس وہ خود ہی کھیل کی مشق کرکے خوش ہورہے ہیں۔

اس سے قبل چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’کوئی بھی میرا اسٹائل کاپی کرنے کی کوشش بھی نہیں کرسکتا‘۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

Advertisement

ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر ایک طوفان برپا ہو گیا ہے اور صارفین ملے جلے ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

 یہ بھی پڑھیں: ’یہ جو پیارا پی ایس ایل‘ گانے کے گلوکار چاہت فتح علی خان کون ہیں؟

رواں سال لندن میں آئی پی پی اے ایوارڈز کی تقریب کی ایک ویڈیو کافی وائرل ہوئی تھی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب اداکارہ مہوش حیات اپنا ایوراڈ وصول کر نے اسٹیج پر آئیں تو ان کے ساتھ گلوکار چاہت فتح علی خان کو بھی مدعو کیا گیا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by AK BUZZ (@akbuzzofficial)

 اس وقت اسٹیج پر میزبان احمد علی بٹ اور اداکاراحسن خان بھی موجود تھے، جنھوں نے گلوکار چاہت فتح علی خان سے گانے کی فرمائش کی۔

Advertisement

جب انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں گانا گانا شروع کیا تو وہاں موجود سب حاضرین ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔

اسی دوران چاہت فتح علی خان اسٹیج پر موجود اداکارہ مہوش حیات کی جانب متوجہ ہوئے اور ان کے قریب کھڑے ہوکر مضحکہ خیز حرکتیں شروع کر دیں ، جس پر اداکارہ  ہنستے ہوئے ان کے پاس سے ہٹ کر دور جا کر کھڑی ہو گئیں۔

چاہت فتح علی نے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مائیک میں مہوش حیات کے حوالے سے حاظرینِ محفل سے کہا کہ یہ توشرما گئیں ۔

سوشل میڈیا پر یہ وائرل ویڈیو صارفین کو زیادہ پسند نہ آئی، وہ اداکارہ سے چاہت فتح علی خان کی غیر رسمی گفتگو پر سیخ پا ہو گئے ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ نے نیٹ فلکس پر اہم ریکارڈ قائم کردیا
"ہیرا منڈی" فکشنل کہانی ہے، اسے تاریخ کے تناظر میں نہ دیکھا جائے؛ سوناکشی سنہا
دو بیٹیوں کی ماں ہونے کے باوجود دوبارہ کسی سے محبت ہوگئی؛ اداکارہ شگفتہ اعجاز
معروف ہدایتکار کو 8 سال قید کی سزا
میٹ گالا 2024 میں شرکت کیلئے عالیہ بھٹ نے کتنی رقم ادا کی؟ جان کر آپکے ہوش اُڑ جائیں گے!
تاریخی ڈراما ’صلاح الدین ایوبی‘ پاکستان میں ریلیز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر