Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل 12 سال بعد کوپا امریکا کا چیمپئن بن گیا

Now Reading:

برازیل 12 سال بعد کوپا امریکا کا چیمپئن بن گیا

برازیل نے پیرو کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر 12 سال بعد کوپا امریکا فٹ بال ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو کے تاریخی ماراکانا سٹیڈیم میں  برازیل نے گیبرئیل جیزز، ایورٹن اوررچرلیسن  کے گولز کی بدولت نویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

پیرو کی جانب سے ایک گول پاؤلو گیریرو نے پینالٹی کک پر اسکور کیا ۔

یاد رہے کہ سنہ 2016 اولمپکس  کے مقابلوں میں سونے کا تمغہ جیتنے کے بعد سے یہ برازیل کی  پہلی  بڑی فتح ہے۔

اس جیت نے برازیل کے کوپا امریکافٹ بال مقابلوں کی میزبانی کرتے ہوئے ہر مرتبہ اس کو جیتنے کے ریکارڈ کو بھی برقرار رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر