
انگلش آل راؤانڈر بین اسٹوکس نے ’نیوز ی لینڈ ر آف دی ایئر‘کے ایوارڈ سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین اسٹوکس کا کہنا ہےکہ کیوی کپتان کین ولیمسن اس ایوارڈ کے اصل حق دار ہیں اور میرا ووٹ بھی انہی کے لیےہوگا۔
انگلش آل روانڈر نے مزید کہا کہ میرا اتنے بڑے ایوارڈ کے لیے نامزد ہونا درست نہیں لگتا ، کیوی کپتان کین ولیمسن اس ایوارڈ کے مجھ سے زیادہ حق دار ہیں ۔نیوزی لینڈ عوام کین ولیمسن کو ہی ووٹ کرے۔
بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ میں 12سال کی عمر میں نیوز ی لینڈ سے انگلینڈ آگیا تھا اور اب میرا ٹھکانہ انگلینڈ ہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News