Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ کا سفر ختم ،قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

Now Reading:

ورلڈکپ کا سفر ختم ،قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع

پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ 2019 کا سفر اختتام پذیر ،قومی کرکٹرز کی وطن واپسی کا سلسلہ شروع  ہوگیا ، آج شب پاکستان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق کپتان سرفراز احمد اور محمد حسنین لندن سے کراچی  کے لیےروانہ  ہوئے جبکہ بابر اعظم، امام الحق اور آصف علی لاہور  پہنچیں گے۔

فخر زمان، شاہین آفریدی، شاداب خان اور عماد وسیم اسلام آباد جبکہ فاسٹ بولر حسن علی لاہور اور حارث سہیل سیالکوٹ پہنچیں گے ۔

ان کے علاوہ محمد عامر، وہاب ریاض، محمد حفیظ اور شعیب ملک  نے ابھی برطانیہ  میں ہی رکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ہیڈ کوچ مکی آرتھر آج اپنے وطن جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر