Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گئی

Now Reading:

ورلڈ کپ فائنل میں شکست، جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گئی

ورلڈ  کپ 2019 کے فائنل میں انگلینڈ سے شکست  نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر جمی نیشام کے کوچ کی جان لے گئی۔

تفصیلات کے مطابق کیوی آل راؤنڈر جمی نیشام  کے اسکول کے کوچ ڈیوڈ گورڈن کرکٹ ورلڈ کپ کے آخری اوور میں زندگی کی بازی ہار گئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری  بیان میں جمی نیشام نے اپنے کوچ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈیوڈ گورڈن میرے بچپن کے کوچ اور اچھے دوست تھے، ورلڈکپ کا فائنل سنسنی خیز تھا، جس میں میرے کوچ کی جان چلی گئی۔ میں ان پر ہمیشہ فخر کرتا رہوں گا،مجھے سب کچھ سکھانے کا بہت شکریہ۔

ڈیوڈ گورڈن کی بیٹی لیونی گورڈن نے جمی نیشام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں اور میری بہن آخر وقت میں اپنے والد کے ساتھ ہی تھے۔سپر اوور میں جب کیوی ٹیم کو 15 رنز درکار تھے اس دوران جمی نیشام نے چھکا لگایا تو ان کے والد نے آخری سانسیں لیں۔ اسپتال کے بستر پر موجود میرے والد ڈیوڈ گورڈن اسی طرح سے دنیا سے رخصت ہونا چاہتے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
ایشیا کپ سے قبل قومی کھلاڑیوں کا منفرد ’بلائنڈ فولڈ چیلنج‘ وائرل
ایشیا کپ: پاک بھارت میچز میں ڈرامائی موڑ، عوام کی دلچسپی ختم ہونے لگی
ایشیا کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کروانے کیلئے بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ: بھارت اور یو اے ای میں آج کانٹے کا مقابلہ متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر