Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی

Now Reading:

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ سے باہر ہو گئی

پاکستانی ٹیم کہ سپوٹرز کی ایک بار پھر اُمیدیں ٹوٹ گئی ۔گرین شرٹس 2019 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔

 پاکستان نےبنگلہ دیش کو 316 رنز کا ہدف دیا ۔اور سیمی فاہنل کی کامیابی کہ لیے بنگلہ دیش کو 8 رنز تک محدود کرنا تھا لیکن پاکستانی ٹیم  نا کام رہی۔

میچ کہ دوران پاکستان کہ 316 رنز کہ جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 221 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔

پاکستان نے 9 میں سے 5 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 3 میچوں میں اسے نا کامی کا سامنا کرنا پڑا ۔

 ون ڈاؤن میں بابر اعظم نے امام الحق کے ساتھ مل کر ٹیم کا اسکور  بڑھایا، دونوں نے 157 رنز کی شراکت قائم کی تاہم بابر اعظم 96 رنز بناکر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ اوپنر امام الحق نے ا چھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور سنچری اسکور کی تاہم اگلی ہی گیند پر وہ ہٹ وکٹ ہوگئے۔ جبکہ کچھ ہی دیر بعد محمد حفیظ بھی آؤٹ ہوگئے۔

Advertisement

2019 ورلڈ کپ سیمی فائنل  کی ڈورسے باہر ہونے کہ باعث شائقین کرکٹ نےدید غصہ کا اظہار شاہیقین کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اچھے رنز بنا لیتا تو آج سیمی فاہنل سے باہر نہ ہوتا لیکن پاکستان تو افٖغانستان جیسی کمزور ترین ٹیم سے بھی مشکل سے ہی جیتا تھا۔

سیمی فاہنل میں چئمپین آسٹریلیا ،بھارت ،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کہ درمیان اب ٹائٹل کی جنگ ہو گی۔

ورلڈکپ کا پہلا سیمی فائنل 9 جولائی کو اولڈ ٹریفورڈ جبکہ دوسرا سیمی فائنل 11 جولائی کو ایجبیسٹن میں کھیلا جائے گا۔

میگا ایونٹ کا فائنل 14 جولائی کو لارڈز میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر