Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیف گیمز 2019 سے ہاکی کو باہر کردیا گیا

Now Reading:

سیف گیمز 2019 سے ہاکی کو باہر کردیا گیا

 سیف گیمز 2019 سے ہاکی کے کھیل کو باہر کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے  مطابق  ہاکی  کو   سیف گیمز  میں   شامل رکھنے کیلئے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا مطالبہ بھی کارگر ثابت نہ ہوا  ۔سیف گیمز آرگنائزنگ کمیٹی نے ہاکی ایونٹ نیپال میں کرانے سے معذرت کر لی ہے۔

   نیپال اولمپک ایسوسی ایشن ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود ہاکی کا اسٹیڈیم تیار نہ کرواسکی۔

سیکرٹری جنرل پی او اےخالد محمودکا کہنا ہے کہ  پی او اے کی پوری کوشش رہی کہ ہاکی کو ساوتھ ایشین گیمز میں شامل رکھا جائے مگر یہ نہ ہوسکا   ۔

خالد محمود کا مزید کہنا تھا کہ  نیپال میں انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ کا ہاکی اسٹیڈیم نہ ہونا اصل وجہ ہےجبکہ  سیف گیمز میں پاکستان گولڈ میڈل کیلئے پر امید تھا۔

Advertisement

یاد رہے کہ اس سے قبل 12 ویں   سیف گیمز میں  پاکستان  نے   بھارت  کو  شکست دے کر   گولڈ میڈل جیتا تھا۔

 واضح  رہے کہ سیف  گیمز  رواں سال یکم دسمبر   سے    نیپال میں  شروع  ہوں  گے  ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بارش سے کرکٹ آسٹریلیا کو ایک ملین ڈالرز کا نقصان
تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو بدترین شکست؛ پاکستان نے سیریز اپنے نام کرلی
سری لنکا نے پاکستان کے دورے کے لیے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کردیا
شائقین کیلیے خوشخبری، ایشین گیمز، پین ایم اور اولمپک گیمز میں کرکٹ ایونٹ شامل
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر