Advertisement
Advertisement
Advertisement

انڈین لڑکی سے شادی کررہا ہوں، حسن علی

Now Reading:

انڈین لڑکی سے شادی کررہا ہوں، حسن علی
Hasan Ali to tie knot

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ان کی شادی سے متعلق چلنے والی خبروں کی تصدیق کردی  ہے ۔

گوجرانوالہ میں  شادی کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاسٹ بالر  کا کہنا تھا  کہ میڈیا میں  شادی کے حوالے سے آنےوالی خبریں  درست ہیں  ،20اگست کو انڈین لڑکی کے ساتھ شادی کر نے جا رہا ہوں۔

انہوں نے بتایا شادی کی تقریب دبئی میں ہو گی جبکہ دو تین مہینے بعد پاکستان میں باقی رسم رواج ہو ں گے۔

 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کے حوالے سے حسن علی کا کہنا تھا کہ میری منگیتر کا نام  شامیعہ  نہیں  بلکہ سامیعہ خان  ہے  اور سوشل میڈیا پر شئیر  ہونے والی تصاویر  بھی میری منگیتر کی نہیں ہیں ۔فیملیز کی جانب سے پریشر کی وجہ سے  ابھی تصاویرسامنے نہیں لاسکتا ۔

شادی کی تقریبات کے حوالے سے  ان کا کہنا تھا کہ  شادی کی تیاریاں پاکستانی کلچر کے حساب سے کر رہے ہیں اور وہ پاکستانی اسٹائل کی بلیک اور ریڈ کلر کی شیروانی پہنیں   گے جبکہ  سامعہ انڈین سٹائل کا عروسی لباس پہنیں گی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر