Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ کی پہلی گرانٹ مل گئی

Now Reading:

پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ کی پہلی گرانٹ مل گئی

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے عائد جرمانے کی پہلی قسط جمع کرانے کیلئے سندھ حکومت نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو ڈھائی کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کردی۔

سندھ حکومت نےپاکستان ہاکی فیڈریشن کو 10 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن مالی مشکلات سے دوچار ہے، پی ایچ ایف کےاکاؤنٹ میں گزشتہ ماہ صرف تین ہزارروپے تھے۔

ذرائع کے مطابق جرمانہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 19اگست ہے، پی ایچ ایف کو جرمانے کی پہلی قسط کی مد میں تقریبا 9 ہزار یوروجمع کروانے ہیں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری آصف باجوہ نے تین ہفتے قبل وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کرکے دس کروڑ روپے کی گرانٹ منظور کروائی تھی۔

Advertisement

جس کی چار قسطوں میں ادائیگی کی جائے گی۔ سندھ حکومت ماضی میں بھی ہاکی فیڈریشن کو دس کروڑ روپے کی گرانٹ دے چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر