Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن علی نکاح کی تقریب کیلئے دبئی پہنچ گئے

Now Reading:

حسن علی نکاح کی تقریب کیلئے دبئی پہنچ گئے
Hassan Ali Reached Dubai

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کے نکاح کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے حسن علی نکاح کی تقریب کیلئے عزیزو اقاراب کے ہمراہ دبئی پہنچ گئے ہیں۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولرحسن علی منگل کو بھارتی دوشیزہ سامعیہ آرزو سے نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔

حسن علی کے نکاح کی تقریب دبئی کےسیون اسٹار اٹلاٹنس دی پالم ہوٹل میں منعقد ہوگی جس میں شاداب خان کی شرکت بھی متوقع ہے۔

واضح رہے کہ حسن علی اپنے فیملی کے ہمراہ سیالکوٹ ایئر پورٹ سے دبئی کیلئے روانہ ہو ئے تھے ۔

Advertisement

اس سے قبل قومی کرکٹر حسن علی اپنے نکاح کی تقریب میں مرکز نگاہ  بننے کے لئے حسن علی نے لاہور میں سیلون کا رخ کیا تھا،

قومی کرکٹر حسن علی نے سلون سے فیشل اور کٹنگ کروائی۔ بولنگ میں جرنیٹر سٹائل سے شہرت پانے والے فاسٹ بولر نے نکاح کا نیا ہیئر سٹائل بنوایا اور نکاح کی تقریب کے لیے حسن علی دبئی روانہ ہو گئےتھے۔

حسن علی نے 2اگست کو بھارتی لڑکی سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی ہونے والی دلہن کا نام سامعہ بتایا تھا۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 20 اگست کودبئی میں  ان کی سادگی سے شادی ہونے جارہی ہے۔

20 اگست کو دبئی میں شیڈول ہے، نکاح کی اس تقریب میں قریبی رشتہ دار اور دوست احباب شرکت کریں گے۔حسن علی کا کہنا تھا کہ ان کی سادگی سے شادی ہونے جارہی ہے شادی کے بندھن میں بندھ جانے والے حسن علی تین ماہ بعد دلنہیا گھر لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چھکے کیلئے 6 اور صفر کیلئے 0 استعمال ہوتا ہے؛ حارث رؤف کا آئی سی سی میں مؤقف
ایشیا کپ، پاکستان کی شاندار واپسی، بنگلا دیش کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی
صاحبزادہ فرحان اور دھونی کے اسٹائل میں مماثلت، مگر اعترض کیوں؟ گن سیلیبریشن اورکون کون کرچکا؟
بھارتیوں کو پھر مرچیں لگ گئیں، رونالڈو نے بھی حارث رؤف کے انداز میں رافیل گرایا، ویڈیو وائرل
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر