Advertisement
Advertisement
Advertisement

یو ایس اوپن: دفاعی چیمپئن جوکووچ انجری کے سبب باہر

Now Reading:

یو ایس اوپن: دفاعی چیمپئن جوکووچ انجری کے سبب باہر
جوکووچ

دفاعی چیمپئن نواک جوکووچ کا یوایس اوپن میں سفر انجری کے باعث تمام ہوگیاہے جبکہ   روس کے ڈینی میڈویڈیو اور  یوکرین کی سویٹولینا  نے  کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں نیلے ٹینس کورٹ پر ٹینس سیزن کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن میں سپر سٹارز انجریز کا شکار ہونے لگے۔

چوتھے راؤنڈ میں سپر سٹار نوواک جوکووچ 23 ویں نمبر کے اسٹین واورینکا کے مدمقابل ہوئے، سوئس کھلاڑی نے کندھے کی انجری کا شکار دفاعی چیمپئن کو پہلا اور پھر دوسرا سیٹ ہرا دیا، تیسرے سیٹ میں سربین اسٹار کھیل جاری نہ رکھ سکے اور ریٹائر ہو گئے۔

دوسری جانب ویمن سنگلز میں ریکارڈ 22 گرینڈ سلیم جیتنے والی سرینا ولیمز کا چوتھے راؤنڈ میں پیٹرا میٹرک سے جوڑ پڑا ، مقابلے کے دوران سابق ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز بھی ٹخنے میں تکلیف  کا شکار ہوگئیں تاہم انہوں نے مقابلہ مکمل کیا اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر