Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹونٹی سیریز میں نمبر چار پر ہی بیٹنگ کرونگا، سرفراز احمد

Now Reading:

ٹی ٹونٹی سیریز میں نمبر چار پر ہی بیٹنگ کرونگا، سرفراز احمد
Sarfraz Ahmad- PC

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں نمبر چار پر ہی بیٹنگ کرونگا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شائقین کو سیکورٹی کے باعث مشکلات ہوتی لیکن یہی وقت ہے پاکستان کرکٹ کو سپورٹ کرنے کا۔

کرکٹ کپتان کا کہنا تھا کہ پی سی بی جس کو مناسب سمجھے گا کپتان بنائے گا، ہمارا کام کھیلنا اور پرفارم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم کو کمزور نہیں کہہ سکتے اور نہ ہی ہم سری لنکا کو کمزور لے رہے ہیں، ہم اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔

سرفراز احمد نے بتایا کہ ٹی ٹونٹی میں کوئی ٹیم کمزور نہیں ہوتی ہے اسی وجہ سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کو مد نظر رکھ کر پاکستانی ٹیم بنائی گئی ہے۔

Advertisement

انکا مزید کہنا تھا کہ محمد حسنین بہت محنتی کھلاڑی ہیں امید ہے آئندہ سیریز میں ٹیم میں نظرآئیں گے جبکہ عمر اکمل اور احمد شہزاد کو ٹیم میں کم بیک پر مبارکباد دیتا ہوں دونوں کھلاڑی محنت کرکے ٹیم میں واپس آئے ہیں دونوں کھلاڑی ٹیم کو جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر