Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی ماسٹرز میں نوواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست

Now Reading:

شنگھائی ماسٹرز میں نوواک جوکووچ کو اپ سیٹ شکست
Novak Djokovic

شنگھائی ماسٹرز میں عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ اپ سیٹ  شکست  کے بعد  فائنل کی دوڑ سے  باہر  ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ نمبرون نوواک جوکووچ کو شنگھائی ماسٹرز ٹينس ٹورنامنٹ کے مینز سنگلز کوارٹر فائنل   میچ میں    اپ سيٹ شکست  کےبعد     فائنل  کی  دوڑ  سے باہر ہوگئے  ۔

کوارٹر  فائنل میں  يونان کے اسٹ سپاس نے  جوکووچ کو شکست دے کر فائنل فور کے لیےکواليفائی کرليا۔

شنگھائی ماسٹرز ٹينس ٹورنامنٹ   کے کوارٹر فائنل   میچ  میں   جوکووچ نے پہلا سيٹ چھ  تين سے باآسانی جيتاجبکہ دوسرے سيٹ ميں اسٹ سپاس سے سخت مقابلہ ہوا اور نوجوان کھلاڑی نے جوکووچ کو سات پانچ سے زير کرکے ميچ برابر کردیا۔

تيسرے اور فيصلہ کن سيٹ ميں جوکووچ کی ايک نہ چلی اور يونان کے اسٹ سپاس نے چھ تين سےسيٹ جيت کرسيمی فائنل ميں جگہ بنالی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر