Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی سی سی کا ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ

Now Reading:

آئی سی سی کا ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ
World Cup Trophy

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )نے ہر سال ورلڈ کپ کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے اجلاس میں  فیصلہ کیا گیا کہ 2023 سے 2031 تک 8 برس میں 8 مینز اور ویمنز ایونٹ منعقد کرائے جائیں گے۔

اجلاس میں طے کیا گیا کہ انڈر 19 مینز اور ویمنز میں چار چار ٹورنامنٹس کرائے جائیں گے۔تاہم آئی سی سی اجلاس میں ٹی 20 اور ون ڈے ورلڈ کپ کی تعداد کے حوالے سے کوئی ذکر نہیں ہوا ۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ کونسل ہر سال ٹی 20 اور ہر 3 سال بعد ون ڈے ورلڈ کپ منعقد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔

یاد رہے کہ آئی سی سی انڈر 19 ایونٹس کی میزبانی کے لیے تمام ممبران سے ان کی دلچسپی معلوم کرے گی۔ انڈر 19 کی میزبانی کے لیےبڈنگ کا عمل2020 کے آغاز میں شروع ہوگا۔

Advertisement

چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر کا کہنا ہے کہ مسلسل ایک ہی کیلنڈر کو دیکھتے ہوئے اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ ہر سال مینز اور ویمنز کے بڑے ایونٹس کا انعقاد کیا جائے۔

 انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف اسٹرکچر بہتر ہوگا جبکہ کھیل کو فروغ بھی ملے گا۔

 ششانک منوہر کا مزید کہنا تھا کہ اسی طرح تمام اسٹیک ہولڈرز  کے لیے مواقع بھی بڑھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر