Advertisement
Advertisement
Advertisement

اویس زاہد اورغزالہ صدیق نے نیشنل بیڈمنٹن شپ جیت لی

Now Reading:

اویس زاہد اورغزالہ صدیق نے نیشنل بیڈمنٹن شپ جیت لی
Badminton

اویس زاہد نے مراد علی کو چودہ اکیس ، اکیس اٹھارہ سے شکست دیتے ہوئے نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن شپ جیت لی ہے۔

جبکہ غزالہ صدیق نے بھی پلوشہ بشیر کو اکیس گیارہ ،اکیس چودہ کی شکست دیتے ہوئے نیشنل رینکنگ بیڈمنٹن شپ کی جیت حاصل کر لی ۔

بیڈمینٹن ڈبلز فائنل میں پلوشہ بشیراور زبیدہ نے غزالہ صدیق اور صائمہ وقاص کو شکست دیتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی جبکہ بیڈمینٹن کے ڈبلز فائنل میں حسنین اورعتیق چوہدری بھی چیمپین بن گئے۔

واضح رہے کہ چیمپین شپ کے فائنل میں مہمانِ خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ایڈمن منصور علی خان نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر