Advertisement
Advertisement
Advertisement

کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی

Now Reading:

کبڈی ورلڈکپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی
Kabaddi World Cup

پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کا ایک اور میلہ سجنے کو تیار ہے۔

تفصیلات کے مطابق 12جنوری 2020سے سرکل اسٹائل کبڈی ورلڈکپ کا میلہ سج رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم نے بھی شرکت کا گرین سگنل دے دیا  ہے۔

کبڈی ورلڈ‌ کپ کے میچز لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور کرتارپور میں‌ کھیلے جائیں‌ گے۔

ذرائع کے مطابق پہلی بار پاکستان میں ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارت، ایران، امریکا، آسٹریلیا، انگلینڈ اور  کینیڈا کی ٹیمیں شریک ہوں گی جبکہ کینیا، ناروے، نیوزی لینڈ اور جرمنی کی شرکت بھی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 12سے 18جنوری تک ہونے والےاس ایونٹ کے لیے غیر ملکی ٹیموں کو دعوت نامے چند ہفتے پہلے بھیجے گئے تھے۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن حکام ورلڈ کپ کا باقاعدہ شیڈول جاری کریں گے۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ میگاایونٹ میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کا گرین سگنل دے دیا ہے۔

واضح رہے کہ کبڈی ورلڈ کپ کا پاکستان میں انعقاد پہلی بار ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر