Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں منی اولمپکس کا افتتاح

Now Reading:

کراچی میں منی اولمپکس کا افتتاح
mini olympics in karachi

کراچی میں بلدیہ شرقی کے تحت منی اولمپکس کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں میئر کراچی وسیم اختر نے مشعل جلا کر منی اولمپکس کا افتتاح کردیا۔

تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی کا کہنا تھا کہ گرانٹ انفراسٹرکچر کمپنی کو ملے گی اور وہی اسے خرچ کریں گے اس موقع پر میئر کراچی نے کھیلوں کے زوال پر بھی بات کی۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ جب تک کھیل میں میرٹ نہیں ہو گا کوئی ترقی نہیں ہوسکتی جبکہ کرکٹ میں اقرباءپروری ہورہی ہے۔

Advertisement

کبڈی ورلڈکپ: بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے مطالبہ کروں گا کہ کرکٹرز کے ساتھ زیادتی نہ کی جائے کیونکہ سرفراز احمد کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے، اسے ٹیم سے باہر کرنے کا نتیجہ سب نے دیکھ لیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ ملک کے گراؤنڈز تباہ حالی کا شکار ہیں اور اسپورٹس مین کو دبایا جارہا ہے لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دینگے۔

منی اولمپکس کا انعقاد افتخار سید ایپورٹس اکیڈمی میں کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر