Advertisement
Advertisement
Advertisement

ثناء میرکابین الاقوامی کرکٹ سےبریک لینےکااعلان

Now Reading:

ثناء میرکابین الاقوامی کرکٹ سےبریک لینےکااعلان
ثنا

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر نےانٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان کردیا اور وہ آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں شرکت نہیں کریں گی۔

تفصیلات کے مطابق سیریز کے تین ایک روزہ میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں جبکہ ملائیشیا میں ہونے والی سیریز میں تین ٹی ٹونٹی میچز بھی شامل ہیں ۔

ثناء میر نےبیان دیتے ہوئےکہا کہ میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے لہٰذا انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے دستیاب نہیں ہوں۔

انہوں نے کہا کہ  بریک لینے سےمجھے مستقبل کے لیے اپنے اہداف دوبارہ ترتیب دینے میں مدد ملے گی۔

ثنامیرنے ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے امید ہے کہ پاکستان ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف بہترین کھیل کا مظاہرہ کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر