پاکستان کے بالنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کے نام اعزاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالنگ کوچ اور سابق اسپیڈ اسٹار وقار یونس کو آج سڈنی میں بریڈ مین ہال آف فیم کے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ا
آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں 13واں سالانہ بریڈمن گالا ڈنر وقار یونس کے اعزاز میں دیا جائے گا جبکہ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کے ماضی اور حال کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔
اس موقع پرسابق وزیر اعظم باب ہاکی کو کرکٹ کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔
2019 میں بریڈ مین میوزیم کی 30 ویں برسی منائی جارہی ہے جبکہ 14 اکتوبر 1989 کو سر ڈونلڈ اور لیڈی جسی بریڈمین نے میوزیم کا باضابطہ طور پر سنگ بنیاد رکھا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
