Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: شکستوں کے باوجود پاکستان بدستور نمبر ون

Now Reading:

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ: شکستوں کے باوجود پاکستان بدستور نمبر ون
T20 Ranking

ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پے در پے شکستوں کے باوجود پاکستان ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

تازہ ترین رینکنگ میں پاکستان ٹیم بدستور پہلے نمبر ہے جبکہ دوسرے نمبر آسٹریلیا پاکستان کی پوزیشن چھیننے کے انتہائی قریب ہے۔

سری لنکا کے بعد پاکستان کو بھی تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کرنے والی آسٹریلین ٹیم 269 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے اور آسٹریلیا کو پہلی پوزیشن کے حصول کے لیے صرف ایک میچ جیتنا ہی ضروری ہے۔

تاہم اس کے لیے آسٹریلیا کو تین ماہ انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ آسٹریلیا کی اگلی ٹی ٹوئنٹی سیریز فروری 2020 کے آخر  میں جنوبی افریقہ کے خلاف  شیڈول ہے۔

Advertisement

فہرست میں انگلینڈ تیسرے، جنوبی افریقہ چوتھے، بھارت پانچویں، نیوزی لینڈ چھٹے، سری لنکا ساتویں، افغانستان آٹھویں، بنگلہ دیش نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں نمبر پر ہے۔

واضح رہے کہ رواں برس پاکستان نے دس ٹی ٹوئنٹی میچزکھیلے جن میں سے صرف ایک میں فتح نصیب ہوئی اور ایک میچ بے نتیجہ رہا جبکہ باقی آٹھ میچز میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
ایشیا کپ، پاکستان نے یو اے ای کو 41 رنز سے شکست دے دی
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر