دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست

قذافی اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دوسرا ون ڈے ایک وکٹ سے اپنے نام کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق دوسرا ون ڈے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگکہ دیش نے ایک وکٹ سے جیت لیا 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی جبکہ مہمان ٹیم نے 211رنز کا ہدف آخری وکٹ پر آخری اوور میں حاصل کیا۔
پاکستان کی جانب سےناہیدہ خان 63 رنز بناکر نمایاں رہیں جبکہ سیریز کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مشترکہ طور پر پاکستان کی ناہیدہ خان اور مہمان ٹیم کی فرغانہ حق کو دیاگیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News