Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے گینگان لوپیز کو شکست دے دی

Now Reading:

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے میکسیکو کے گینگان لوپیز کو شکست دے دی
باکسر

پاکستان کے ٹاپ باکسر محمد وسیم نےتین بارلائٹ فلائی ویٹ کیٹیگری میں عالمی چیمپئن رہنےوالے میکسیکو کے باکسر گینگان لوپیز کو شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق دبئی میں ہونے والے مقابلے میں ریفریز نے محمد وسیم کو متفقہ طور پر میچ کا فاتح قرار دیا۔

باکسر محمد وسیم مقابلے کے دوران آٹھوں راؤنڈزمیں اپنے حریف پہ حاوی رہے۔ محمد وسیم کی یہ پروفیسنل کیرئیر میں دسویں فتح ہے۔

 عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد باکسر محمد عامر بھی میچ میں محمد وسیم کی حوصلہ افزائی کے لیے موجود تھے۔

واضح رہے کہ محمد وسیم نے اپنے کیرئیر میں سات مرتبہ حریفوں کو ناک آؤٹ کیا ہے۔ چند ماہ قبل ستمبر میں ہونے والی فائٹ میں انہوں نے فلپائن کے باکسر کونراڈو تانامور کو صرف 62 سیکنڈز میں ناک آؤٹ کردیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر