Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرناٹکا پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ پر 2 کھلاڑی گرفتار

Now Reading:

کرناٹکا پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ پر 2 کھلاڑی گرفتار
KPL

بھارت میں جاری کرناٹکا پریمیئر لیگ میں اسپاٹ فکسنگ کرنے پر 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹکا پریمیئر لیگ میں کرپشن عروج پر پہنچ گئی ہے، پولیس نے لیگ میں اسپاٹ فکسنگ میں ملوث 2 کھلاڑیوں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں فائنل ہارنے والی ٹیم  بیلاری ٹاسکرز کا کپتان سی ایم گوتم اور کھلاڑی ابرار قاضی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سی ایم گوتم اور ابرار قاضی نے فائنل میں سلو بیٹنگ کے لئے 20لاکھ وصول کئے، بکیز اور پلیئرز میں رابطہ کار کی گرفتاری کے بعد دائرہ کار بڑھایا گیا، کرناٹکا پریمئر لیگ میں فکسنگ پر پہلے بھی 7 افراد گرفتار کیے گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر