Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی

Now Reading:

پاکستان میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی
Srilankan Test team- File

پاکستان میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ سیریز کے لئے دورہ پاکستان کی منظور ی دے دی۔

تفصیلات  کے مطابق  سری لنکن ٹیم  دسمبر میں  ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئے گی ۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منظوری دے دی  ہے۔

چیف ایگزیکٹو سری لنکا کرکٹ ایشلے ڈی سلو ا نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کی تصدیق کرتے ہوئے خوشی ہورہی    ہے،پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کے لئے کنڈیشنز سازگار ہیں، ، شائقین کو سنسنی خیز کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ پی سی بی ذاکر خان کا کہنا ہے کہ پاکستان  محفوظ ملک ہے، ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹیم بھیجنے پر سری لنکا کرکٹ کے مشکور ہیں۔

سری لنکن ٹیم گیارہ سے تیئس دسمبر تک کراچی اور راولپنڈی میں دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی جمناسٹک ایونٹ کی میزبانی متحدہ عرب امارات کے نام
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024، پاکستان ٹیم وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی
قومی اسپورٹس کانفرنس 2024 کا انعقاد آج ہو گا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی نارتھمپٹن میں ٹریننگ
چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کا انعقاد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر