
سندھ پولیس کا جوان دنیا کا تیز ترین شوٹر بن گیا۔
تفصیلا ت کے مطابق تھائی لینڈ میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل پولیس شوٹنگ مقابلوں میں ارسلان انور نے اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دینا کے سب سے تیز ترین شوٹر ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (ایس ایس یو) کے ارسلان انور نے تھائی لینڈ میں تیس سے زائد ممالک کے پولیس نشانہ بازوں کو ہرا کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔اور گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
پریکٹیکل شوٹنگ کے فائنل راؤنڈ میں ارسلان انور نے 6 منٹ 16 سیکنڈز میں 118 ٹارگٹس کو ہٹ کیا۔
42 .ممالک کی اوپن کیٹگری میں 300 سے زائد شوٹرز میں ارسلان انور نے براؤنز میڈل بھی جیتا
ارسلان انور ایشین پریکٹیکل شوٹنگ کی رینکنگ میں تیسرے اور ورلڈ رینکنگ میں 22 ویں نمبر پر آگئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News