 
                                                                              قومی کرکٹر حسن علی اپنی شادی کے بعد پہلی بار اپنی بھارتی اہلیہ اسلام آبد کی سیر کروا رہے ہیں۔




یہ جوڑی اسلام آباد میں موجود ہے جہاں انہوں نے شکر پڑیاں، دامن کوہ سمیت وفاقی دارالحکومت کے مخلتف مقامات کی سیرکی۔
یہ جوڑ ی مارگلہ کی پہاڑیوں پرواقع معروف ہوٹل میں کھانا کھانے بھی گئی۔

یاد رہے کہ حسن علی کی شادی 20 اگست کو دبئی میں ہوئی تھی، ایک سال قبل دبئی میں ہونے والی ملاقات گہری دوستی میں تبدیل ہوئی اور دونوں نے زندگی ایک ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 