Advertisement
Advertisement
Advertisement

برٹش جونیئر اسکواش انڈر-15 کا ٹائٹل پاکستان کے نام

Now Reading:

برٹش جونیئر اسکواش انڈر-15 کا ٹائٹل پاکستان کے نام

پاکستان کے حمزہ خان نے برٹش جونیئر اسکواش انڈر-15 ٹائٹل جیت لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے محمد حمزہ خان نے برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

یہ برٹش جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں8 سال بعد پاکستان کا پہلا ٹائٹل ہے۔

برمنگھم میں منعقدہ ایونٹ میں حمزہ خان نے انگلینڈ کے یوسف شیخ کو فائنل میں شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔

برمنگھم میں کھیلی جانے والی چیمپئن شپ میں حمزہ خان نے انڈر-15 کے فائنل میں انگلینڈ کے یوسف شیخ کو گیارہ۔چار، گیارہ۔تین اور گیارہ۔سات سے شکست دی۔

Advertisement

پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان انڈر 15 پلیئر حمزہ خان نے برطانوی حریف کیخلاف پہلا گیم 6 منٹ جبکہ اگلے دو گیمز 5، 5 منٹ میں جیت کر 2012 کے بعد پہلی مرتبہ پاکستان کو برٹش اوپن میں ٹائٹل جتوایا۔

کامیابی بعد گفتگو میں حمزہ خان نے کہا کہ وہ یہ اعزاز حاصل کرکے خوش ہیں، اب اگلے سال وہ انڈر 17 میں مقابلہ کریں گے اور کوشش کریں گے کہ دوبارہ پاکستان کے لیے اعزاز جیتیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر