Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایسا کھیل تو خودکش حملہ آور بھی نہیں کھیلتے

Now Reading:

ایسا کھیل تو خودکش حملہ آور بھی نہیں کھیلتے
سان جوآن ڈی لا ویگ

ایسا کھیل تو خودکش حملہ آور بھی نہیں کھیلتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق میکسیکو کےایک چھوٹے سے قصبے’ سان جوآن ڈی لا ویگا‘ میں ایک تہوار منایا جاتا ہے جس میں ایک کھیل کھیلا جاتا ہے جو بہت خطرناک ہے۔

میکسیکو کا یہ تہوار ہر سال فروری کے آخری ہفتے میں ایک میلہ لگتا ہے جب منایا جاتا ہے۔

خیال رہے کیونکہ اس تہوار میں مقامی لوگ لمبے دستوں والے بھاری ہتھوڑے، دھماکا خیز مواد پر برساتے ہیں جس سے وہ پھٹ پڑتے ہیں اور ایک زوردار دھماکے کے ساتھ ہی سب طرف سیاہ و سفید دھواں پھیل جاتا ہے۔

Advertisement

ویڈیو گیم کھیل کر 30 دن میں 20 پونڈ وزن کم،مگوئی گیبریل

یاد رہے یہ تہوار 300 سال پرانا ہے لیکن مقامی باشندے اس کی ابتداء سے متعلق مختلف رائے رکھتے ہیں۔

اس تہوار کے بارے میں کچھلوگوں کا کہنا ہے کہ  آج سے تین صدیوں پہلے کان کے مالک اور اس علاقے کے ایک امیر آدمی کے پاس وافر مقدار میں سونا تھا لیکن ایک دن ڈاکوؤں نے وہ سارا سونا لوٹ لیا اور اس امیر شخص نے مقامی پادری سان جوآن باتستا کی مدد سے اپنا سونا ڈاکوؤں سے واپس حاصل کیا تھا۔

دلچسپ یہ کہ اس واقع کے بعد سے ہی  اس قصبے کا نام بھی پادری سان جوآن کے نام پر رکھ دیا گیا اور ہر سال اس واقعے کی یاد میں ’’دھماکے سے پھٹتے ہتھوڑوں کا تہوار‘‘ منایا جانے لگا۔

میکسیکو میں یہ تہوار گزشتہ تین صدی رونما ہونے والے واقع کیکی یاد میں منایا جاتا ہے کیونکہ پادری سان جوانیتو نے لٹیروں سے لڑنے کےلیے دھماکہ خیز مادّے کو پتھر پر رکھ کر لمبے ہتھوڑوں سے کوٹا تھا، جس کے باعث درجنوں لٹیرے اور ڈاکو زخمی ہوگئے تھے اور یوں پادری کو اُن کے خلاف فتح ملی تھی۔

میکسیکو میں جو تہوار مناتے ہیں اس میں یہی ہوتا ہے کہ اس تہوار میں حصہ لینے والے لوگ لمبے دستوں والے ہتھوڑے اور تھیلیوں میں گھریلو ساختہ بارود لے کر گاؤں کے بیرونی کناروں پر واقع خالی میدانوں میں پہنچ جاتے ہیں۔

Advertisement

اور پھر تھیلیوں میں سے تھوڑا تھوڑا بارود لے کر، فولادی پٹیوں پر ڈھیریوں کی شکل میں رکھ دیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ اس تہوار مین کھیلے جانے والے کھیل کے آخری مرحلے میں
سب سے خطرناک مرحلے میں، باہمت افراد ان ڈھیریوں پر پوری طاقت سے لمبے دستوں والے ہتھوڑے برساتے ہیں جوخطرناک ہے کیونکہ  دھماکا ہونے پر ہتھوڑا مارنے والا شخص شدید زخمی ہوسکتا ہے اور مر بھی سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر