پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 5) کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملتان سلطانز کی ٹیم میں شان مسعود(کپتان ) جیمز ونس، رلی روسو، معین علی،عمران طاہر، خوشدل شاہ، محمد الیاس، محمد عرفان، شاہد آفریدی،سہیل تنویر اور ذیشان اشرف شامل ہیں۔
Our Playing XI against Qalandars!#LQvMS #JanoobKiPehchaan #LetsPlaySaeen pic.twitter.com/7WHKGkQfSA
— Multan Sultans (@MultanSultans) February 21, 2020
لاہور قلندرز کی ٹیم میں کرس لن،فخر زمان، سہیل اختر( کپتان )، ڈین ولاس، بین ڈنک، محمد حفیظ، ڈیوڈ ویز، شاہین شاہ آفریدی،عثمان شنواری، حارث رؤف اور دلبر حسین شامل ہیں۔
Today’s Playing XI against Multan Sultans!
#DamaDamMast #MainHoonQalandar #HBLPSL #DilSe pic.twitter.com/IsRQmcptRw— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 21, 2020
خیال رہے کہ دونوں ہی ٹیمیں پی ایس ایل کی تاریخ میں کبھی کبھی پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
