Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

Now Reading:

شاہد آفریدی کے ہاں پانچویں بیٹی کی پیدائش

مایہ ناز اسٹار بوم بوم آفریدی کے گھر اللہ نے ایک اور رحمت بھیج دی ہے۔

تفصیلات کے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نامور کرکٹر شاہد خان آفریدی جنہیں بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، اللہ نے انہیں ایک اور بیٹی کی نعمت سے نواز دیا ہے۔

سوشل میڈیا کی ویب سائٹ توئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بوم بوم آفریدی نے اپنی چار بیٹوں کی ہمراہ ایک اور ننھی پری کی آمد کی تصاویر شیئر کی ہے او بتایا ہے کہ کہ اللہ نے انھیں پانچویں بار بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔

 تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ شاہد آفریدی اپنی پانچویں بیٹی کو ہاتھ میں اٹھائے بے حد خوش دکھائی دے رہے ہیں جبکہ ان کی دیگر بیٹیاں بھی خوشگوار موڈ میں ہیں۔

تصویر کے ساتھ شاہد آفریدی نے پیغام میں لکھا ”مجھ پر اللہ کی بے پناہ رحمتیں اور برکتیں ہیں ،میری پہلے ہی چار بہت خوبصورت بیٹیاں ہیں اور اب اللہ نے مجھے ایک اور بیٹی سے نوازا ہے،میں اپنے تمام خیر خواہوں کے ساتھ یہ خبر شیئر کر رہا ہوں“۔

دوسری جانب شاہد آفریدی کی بیٹی کی پیدائش پر چاہنے والوں نے انہیں مبارکباد دی ہے،اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کمنٹس میں انکی بیٹی کے لئے دعا کی ہے.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر