
پاکستان سپر لیگ 5 کے پندروے میچ مین پشاور زلمی بمقابلہ کراچی کنگز مد مقابل ہیں۔
کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 6وکٹوں سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی۔
بابر اعظم کی میچ وننگ کیپٹن اننگز میں ستر رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ بابر کی اننگز میں دس شاندار چوکے بھی شامل تھے۔
کراچی کنگز کی جانب سے ایلیکس ہیلز کے انچاس والٹن کے 22رنز،ڈیلپورٹ کے دو جبکہ شرجیل خان کے چار رنز بنائے گئے۔
پشاور زلمی کے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنائے اور کراچی کنگز کو جیتنے کے لئے 15 رنز کا ہدف دے دیا تھا۔
کراچی کنگز کی ٹیم میں سے شیعب ملک کے علاؤہ کوئی بھی بلے باز باؤلر کی نپی تلی باؤلنگ کا مقابلہ نہ کر سکا جبکہ شعیب ملک نے پچپن گیندوں پر چھ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 68 رنز بنائے۔
محمد عامر نے چار اوورز میں پچیس رنز دے کر چار وکٹیں حاصل کیں جبکہ لونگسٹون اور گریگری کے پچیس پچیس رنز اور بریتھ ویٹ کے آٹھ رنز کامران اکمل اور حیدر علی نے چار چار رنز بنائے ٹام ںنٹن بغیر کوئی رنز بنائے۔
پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوے وہاب ریاض صرف دو رنز بنا سکے حسن علی چار رنز بنا کر ناٹ آؤٹ جارڈن کی دو جبکہ عامر یاسین نے ایک وکٹ حصال کی۔
یاد رہے کہ اس میچ کا ٹاس کراچی کنگز نے جیتا تھا اور ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News