Advertisement
Advertisement
Advertisement

انٹرنیشنل ریسلنگ : پاکستانی ریسلر نے فائنل میں بھارتی ریسلر کو پچھاڑ دیا

Now Reading:

انٹرنیشنل ریسلنگ : پاکستانی ریسلر نے فائنل میں بھارتی ریسلر کو پچھاڑ دیا
پاکستانی ریسلر

انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی ریسلر محمد بلال نے فائنل مقابلے میں بھارت کے ریسلر گوپال شرما کو پچھاڑ کر فتح اپنے نام کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  نیپال میں ہونے والے انٹرنیشنل ریسلنگ مقابلے میں کوو برینڈن کے نام سے مشہور پاکستانی ریسلر  محمد بلال نے بھارتی ریسلرگوپال شرما کو فائنل مقابلے میں  شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

کوو برینڈن کے نام سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ریسلر محمد بلال ڈسٹرکٹ ایسٹ کی عدالت میں جونیئر کلرک ہیں۔نیپال میں منعقد ہونے والے مقابلوں میں دنیا بھر کے عدالتی ملازمین نے حصہ لیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کی کبڈی ٹیم بھی گذشتہ دنوں بھارتی کبڈی ٹیم کو شکست سے دوچار کرکے عالمی چیمپئن بن چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر