Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

Now Reading:

پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے
فرسٹ کلاس کرکٹر

پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کو رونا وائرس کے خلاف زندگی کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹر ظفر سرفراز کو رونا وائرس کے باعث  پشاور میں انتقال کرگئے ۔

ظفر سرفراز ایف سی ہیڈ کوارٹر (ریلوے کالونی)  کے رہائشی اسپتال ایل ار ایچ میں زیر علاج تھے۔ مریض کو تین دن پہلے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

چھ روز قبل ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

ظفر سرفراز نے پشاور کی جانب سے پندرہ فرسٹ کلاس میچزمیں حصہ لیا۔ ظفر سرفراز پاکستان کے انٹرنیشنل کرکٹر مرحوم اختر سرفراز کے بھائی اور نیشنل بینک کی کرکٹ ٹیم کے رکن تھے۔

Advertisement

ظفرسرفرازایک نجی بینک میں کیشئر کی حصیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر