Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہم تینوں مل کر ریٹائر ہوجاتے ہیں، شعیب ملک کی پیشکش

Now Reading:

ہم تینوں مل کر ریٹائر ہوجاتے ہیں، شعیب ملک کی پیشکش
شعیب ملک

شعیب ملک  نے ایک سینئر کھلاڑی  سمیت ان کی ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کرنے والے معروف پاکستانی کمنٹیٹر کو بھی ساتھ ہی ریٹائرمنٹ لینے کا مشورہ دے دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں شعیب ملک نے  ازراہ مذاق کہا کہ  چونکہ ہم تینوں اپنے کیریئر کا خاتمہ پر ہیں چلیں ایک ساتھ مل کر ریٹائر ہوجائیں ۔

شعیب ملک نے  کہا کہ میں کال کروں گا اور  ہم 2022 کے  لیے ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کریں گے۔

واضح رہے کہ 1992 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے ایک نجی اسپورٹس ویب سائٹ کو انٹرویو میں کہا تھا کہ شعیب ملک اور محمد حفیظ کو باعزت ریٹائر ہوجانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر