Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئر مین پی سی بی نے کھلاڑیوں اور اسٹاف کیلئے بڑا اعلان کردیا

Now Reading:

چیئر مین پی سی بی نے کھلاڑیوں اور اسٹاف کیلئے بڑا اعلان کردیا
چیئر مین پی سی بی

چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نےکہا ہے کہ اس مشکل وقت میں کوئی غیر معمولی تبدیلی نہیں کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پہ جاری  ویڈیو انٹرویو میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے  کھلاڑیوں اور دیگر عملے کو  یقین دلایا کہ ادارہ اس مشکل وقت میں کوئی غیر معمولی فیصلہ نہیں کرے گا۔

احسان مانی نے کہا کہ تمام ریٹائر کرکٹرز کو پینشن دے رہے ہیں جبکہ ڈومیسٹک کھیلنے والے کھلاڑیوں کے کنٹریکٹ میں بھی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
ایشیا کپ 2025، پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے ہرا دیا
ایشیا کپ 2025: پاکستان آج عمان کے خلاف میدان میں اترے گا
ایشیا کپ 2025، بنگلا دیش نے ہانگ کانگ کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر لیا
ایشیاکپ 2025؛ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ بہترین کارکردگی کے لیے پرعزم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر