Advertisement

پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام کے رویے پر افسوس ہوا، باکسر عامر خان

باکسر عامر خان

باکسر عامر خان نے شکایتی لہجہ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام کے رویے پر افسوس ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستان کے 10ہزارغریب اور ضرورت مند خاندانوں کی امداد کر رہے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے حکام نے امداد کی تقسیم میں رکاوٹیں پیدا کیں ہیں۔

Advertisement

عامر خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے 10ہزارغریب اور ضرورت مند خاندانوں کی امداد کررہے ہیں لیکن ان کو تعاون نہیں ملا  اور حکام کی جانب سے عوام اور خوراک کو اسلام آباد کی عامر خان باکسنگ اکیڈمی میں داخل ہونے سے بھی روکا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈکے حکام کے رویے پر افسوس ہوا ہے او ساتھ ہی باکسر عامر خان کی وزیراعظم سے معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ بھی کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
ویٹ لفٹنگ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا ستارہ محمد نعمان حکومتی توجہ کا منتظر
افغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
آسٹریلیا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سابق کرکٹر عمر گل نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version