
پاکستانی کرکٹر حسن علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق کرکٹر حسن علی نے پتنگ اڑانے کی وائرل ہونے والی ویڈیو پر معافی مانگ لی ہے۔
خیال رہے کہ حسن علی کے پتنگ اُڑانے پر گوجرانوالہ کی پولیس نے نوٹس لیا ہے۔
گوجرانوالہ کی پولیس کے جانب سے نوٹس لینے پر کرکٹر حسن علی نے معافی بھی مانگی۔
کرکٹر حسن علی نے بتایا کہ پتنگ اُڑانے والی وائرل ویڈیو پرانی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ یہ وڈیو جب کی ہے جب وہ گاؤں میں ایک کٹی پتنگ کو پکڑ کر اسے اتار رہے تھے۔
واضح رہے کہ کرکٹر حسن علی نے کہا کہ اگر قانون کی خلاف ورزی ہوئی ہے تو معافی چاہتا ہوں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News