Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان، کے پی پولیس نے ملک کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں، شاہد آفریدی

Now Reading:

بلوچستان، کے پی پولیس نے ملک کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں، شاہد آفریدی
شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی  کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور کے پی پولیس نے ملک کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق  سابق شاہد آفریدی کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ  میں پولیس شہدا کے گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ انہوں نے آئی جی بلوچستان پولیس محسن حسن بٹ سے درخواست کی تھی کہ پولیس شہدا  کے گھرانوں  سے ملنے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

سابق کپتان کا کہنا تھاکہ بلوچستان اور کے پی پولیس نے ملک کی خاطر بہت قربانیاں دی ہیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ  بلوچستان بہت خوبصورت صوبہ ہے ، سورہ رحمن میں جن خوبیوں کا ذکر ہے وہ تمام نعمتیں بلوچستان میں ہیں ۔

Advertisement

شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں امداد کی بہت ضرورت ہے ۔ پاکستان کو پاؤں پر کھڑا کرنا ہے تو بلوچستان کو پاؤں پر کھڑا کرنا ہوگا۔

سابق کپتان نے کہا کہ کوئٹہ میں کرکٹ اکیڈمی کے لیے وزیراعلیٰ بلوچستان سے بات کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ : اہم میچ میں پاکستان نے لنکا ڈھا دی، 5 وکٹوں سے فتحیاب
معروف کرکٹ امپائر 92 سال کی عمر میں چل بسے
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر