Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا

Now Reading:

کرکٹ آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) سے اس سال کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کو 12 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کو لکھا گیا خط لیک ہوگیا۔

خط میں کرکٹ آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) سے کورونا وائرس کی وباء کے باعث اس سال کے مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کو 12 ماہ کے لیے ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

آسٹریلوی بورڈ نے خط میں تجویز پیش کی ہے کہ  کورونا وائرس کی وجہ سے ورلڈ کپ رواں سال ملتوی کرکے اگلے سال کھیلا جائے۔

آسٹریلوی بورڈ نے خط  لیک ہونے کا معاملہ گذشتہ روز بورڈ میٹنگ میں اٹھایا تھا۔آئی سی سی نے بھارتی میڈیا تک خط پہنچنے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ گذشتہ روز بورڈ میٹنگ میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کے انعقاد سے متعلق معاملہ زیر غور آیا تھا تاہم حتمی فیصلہ 10 جون کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 رواں سال اکتوبر –نومبر میں آسٹریلیا میں شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر