Advertisement
Advertisement
Advertisement

‏ محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر پئیر قرار

Now Reading:

‏ محمد یوسف اور یونس خان مقبول ترین مڈل آرڈر پئیر قرار
‏ محمد یوسف اور یونس خان

ریکارڈ ساز بلے باز محمد یوسف اور پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے بلے باز یونس خان کی جوڑی کو مقبول ترین مڈل آرڈر پئیر قرار دے دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی  سی بی ) نے  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر شائقین کو بہترین پاکستانی مڈل آرڈر پئیربنانے   کے بارے کہا تھا۔

ڈریم مڈل آرڈر پئیر بنانے کے   لیے 8 لاکھ سوشل  میڈیا صارفین متحرک ہو ئے جن کی اکثریت نے  ‏ محمد یوسف اور یونس خان  کی جوڑی کو مقبول ترین مڈل آرڈر پئیر قرار دیا۔

‏اس ووٹنگ میں انضمام الحق اور محمد یوسف کا ڈریم پئیر میں دوسرا نمبر رہا جبکہ  جاوید میاں داد اور یونس خان کو تصوراتی جوڑ ی  کو تیسرا  مقبول پئیر  قرار دیا گیا۔

اس ووٹنگ میں راشد لطیف ،  سرفراز احمد اور اظہر علی  سمیت  کئی سابق و موجودہ کھلاڑیوں اور صحافیوں نے بھی اپنی رائے دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر