Advertisement
Advertisement
Advertisement

طیارہ حادثے پر قومی کھلاڑیوں کا اظہار افسوس

Now Reading:

طیارہ حادثے پر قومی کھلاڑیوں کا اظہار افسوس
طیارہ حادثہ

کراچی میں ہونے والے طیارہ حادثے پر قومی کرکٹرز نے بھی گہرے  دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری بیان میں  سابق کپتان سرفراز احمد نے  کہا کہ  پی آئی اے کے طیارہ گرنے کی خبر سن کر بہت افسردہ ہوں ۔ اللہ ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

Advertisement

محمد حفیظ نے طیارہ حادثے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے  ہوئے حادثے کا شکار ہونے والے افراد کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

https://twitter.com/MHafeez22/status/1263781003287572481

شاہین شاہ آفریدی نے  کہا کہ  یہ انتہائی افسوسناک خبر ہے۔ اللہ کراچی طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو صبر عطا کرے اور انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر