Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس تھا، اہم شواہد سامنے آگئے

Now Reading:

ورلڈکپ 2011 کا فائنل فکس تھا، اہم شواہد سامنے آگئے

کورونا میں فکسنگ کی گونج عروج پر، 9 سال بعد ورلڈکپ دو ہزار گیارہ کے فائنل پر  انگلیاں اٹھنے لگ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق سری لنکن وزیر کھیل مہیند نندا نے بھارت اور سری لنکا کے درمیان ورلڈکپ دوہزار گیارہ کے فائنل کو فکسڈ قرار دے دیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق سری لنکن وزیر کھیل نے الزام لگایا ہے کہ ورلڈکپ فائنل آئی لینڈرز با آسانی جیت سکتے تھے لیکن ایسا نہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ وہ کرکٹرز پر الزام نہیں لگا رہے لیکن کچھ عناصر اس میں ضرور ملوث تھے۔

MS Dhoni: The Story Behind his 2011 World Cup Tactics ...

Advertisement

دوسری جانب اس وقت فائنل میچ میں سری لنکن ٹیم کا حصہ مہیلا جے وردینے  اور کمار سنگا کارا نے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

جے وردینے نے سابق وزیر کھیل کے اس بیان کو انتخابات کے لئے حربہ اور سرکس قرار دیا ہے جبکہ سنگا کارا نے ثبوت آئی سی سی میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔

2011 Cricket World Cup Final (India vs. Sri Lanka) (2011)

اس سے قبل  سابق سری لنکن کپتان رانا ٹنگا بھی ورلڈکپ دوہزار گیارہ کے فائنل پر شکوک و شبہات کا اظہار کرچکے ہیں۔

Cricket World Cup 2011 Final: India Vs. Sri Lanka - SBNation.com

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز، جنوبی افریقہ سیریز کے لیے اسکواڈز پر مشاورت، تبدیلیوں کا امکان
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل قومی اسکواڈ میں دو تبدیلیاں
ویمنز ورلڈکپ، بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی
بھارت کی ہٹ دھرمی ویمنز ورلڈ کپ میں بھی برقرار، میچ سے پہلے ہاتھ نہیں ملایا
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر