Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق بنگلہ دیشی کپتان بھی کورونا وائرس کا شکار

Now Reading:

سابق بنگلہ دیشی کپتان بھی کورونا وائرس کا شکار
مشرفی مرتضیٰ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مشرفی مرتضیٰ کے کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی ہے  اور انہوں نے ڈھاکہ میں اپنی رہائش گاہ پر خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

یاد رہے کہ بنگلہ دیش کو جولائی میں سری لنکا کا دورہ  کرنا ہے جہاں اسے ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ  میں شامل تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنی ہے اور اگست میں نیوزی لینڈ کی میزبانی کرنی ہےلیکن ان دونوں سیریز کا اب کوئی امکان دکھائی نہیں  دیتا ۔

دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق کپتان تمیم اقبال کے  بڑے بھائی و سابق کرکٹر نفیس اقبال  کی بھی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ میں فخر زمان کا متنازع آؤٹ، پاکستان کی آئی سی سی سے شکایت
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کل ورلڈکپ کے لیے سری لنکا روانہ ہوگی
بھارتی بلے بازوں نے پاور پلے میں میچ یکطرفہ بنا دیا، پاکستانی کپتان سلمان آغا
پاکستانی ٹیم کی شکست پر شائقین مایوس؛ ڈراپ کیچز پر برہمی کا اظہار
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر