Advertisement
Advertisement
Advertisement

ماشل آرٹس، سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز پاکستان کے نام

Now Reading:

ماشل آرٹس، سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز پاکستان کے نام

پاکستان کے محمد راشد کو مارشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز مل گیا ہے۔

پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کرتے ہوئے مارشل آرٹس میں پاکستان کو نمبر ون بنادیا ہے۔

 پاکستان اکیڈمی آف مارشل آرٹس کے زیر اہتمام مزید 3 گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیئے گئے جس کے بعد پاکستان سے تعلق رکھنے والے محمد راشد دنیا میں مارشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈزکے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ ان کی اکیڈمی کے ریکارڈز 65 تک جاپہنچے ہیں۔

دوسری جانب محمد راشد نسیم نے بوتل کیپ اوپن چیلنج میں ریکارڈ بنایا اور 5 کے مقابلے میں 29 بوتلوں کو لگاتار کھول دیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اے سی سی اجلاس؛ ٹرافی چاہیے تو کپتان خود آکر لے، محسن نقوی کا بھارت کو دوٹوک جواب
بابر اعظم اور رضوان سمیت تمام قومی کھلاڑیوں کے بین الاقوامی لیگز کے این او سی منسوخ
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ویمنز ورلڈ کپ 2025: گوگل نے ڈوڈل بدل ڈالا
ایشیا کپ کی ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ماتم شروع ہو گیا
شاہد آفریدی کا مودی کو کرارا جواب؛ کھیل میں سیاست لانے پر بھارتی طیاروں کی تباہی یاد دلادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر