Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈیرن سیمی اور کرس گیل نے بھی جارج فلائیڈ کے حق میں آواز بلند کردی

Now Reading:

ڈیرن سیمی اور کرس گیل نے بھی جارج فلائیڈ کے حق میں آواز بلند کردی
ڈیرن سیمی

سیاہ فام کرکٹرز  ڈیرن سیمی اور کرس گیل بھی جارج فلائیڈ کی موت پر بول پڑے۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کو دو مرتبہ ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بنوانے والے کپتان ڈیرن سیمی نے  اور ’یونیورس باس‘ کے نام سے مشہور جارح مزاج اوپننگ بلے باز کرس گیل نے  بھی جارج فلائیڈ کے حق میں آواز بلند کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ڈیرن سیمی نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)  اور دیگر عالمی بورڈز سے مطالبہ کیا کہ وہ  سیاہ فاموں کے حق میں بولیں۔

سابق ویسٹ انڈین کپتان نے کہا کہ   کیا آپ میرے جیسے انسان سے معاشرتی ناانصافی کے خلاف بات کرنے والے نہیں ہیں؟  یہ صرف امریکہ کے بارے میں ہی نہیں ہے، ایساروزانہ ہوتا ہے۔

Advertisement

ڈیرن سیمی نے کہا کہ اگر آپ مجھے اپنے ایک ساتھی کی حیثیت سے دیکھتے ہیں تو آپ کو جارج فلائیڈ  بھی نظر  آئے گا۔کیا آپ اس کیلئے اپنی حمایت دکھا کر اس تبدیلی کا حصہ بن سکتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا اب خاموش رہنے کا وقت نہیں ہے،میں آپ کو سننا چاہتا ہوں ۔

کرس گیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ   نسلی تعصب پرستی کرکٹ میں بھی موجود ہے۔

https://twitter.com/henrygayle/status/1267441396866260992

انہوں نے مزید کہا کہ  مجھے سیاہ فام ہونے کی وجہ سے  اکثر نسلی امتیاز کا سامنا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
ٹی 20 میں سنچری کا نیا ریکارڈ، فل سالٹ نے جنوبی افریق بالرز کو تگنی کا ناچ نچا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر