Advertisement
Advertisement
Advertisement

شادی کے بعد محمد عامر کی زندگی بدل گئی، کرکٹ سے شادی تک کا سفر

Now Reading:

شادی کے بعد محمد عامر کی زندگی بدل گئی، کرکٹ سے شادی تک کا سفر

پاکستان کے اسپن بولنگ  کوچ مشتاق احمد نے قومی فاسٹ بالر محمد عامر کو اپنا فیورٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔

بول نیوز کے پروگرام گ’گگلی ود مشی‘ میں میزبان مشتاق احمد نے مہمان محمد عامر سے گفتگو  کے دوران انہیں اپنا فیورٹ کھلاڑی قرار دیا۔

مشتاق احمد نے  محمد عامر سے ان کی زندگی سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد زندگی بہت اچھی ہوگئی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں محمد عامر نے  کہا   بیٹی کے بعد مجھے لگتا ہے کہ میری زندگی مکمل ہوگئی، اللہ نے مجھے ایسی چیز دے دی ہے کہ اب مجھے کسی چیز کی خواہش ہی نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیٹی کے بعد زندگی کا فوکس صرف کھیل اور فیملی تک محدود ہوگیا ہے، گراؤنڈ سے نکل کر سیدھا فیملی کے پاس جاتا ہوں۔

Advertisement

ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے محمد عامر نے کہا کہ کچھ چیزیں اللہ کی طرف سے ہوتی ہیں، اللہ نے ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خوبی صرور رکھی ہوتی ہے،میں مشکل چیزوں کو جلدی ہینڈل کرلیتا ہوں، یہ میری خوبی نہیں ،اللہ کی طرف سے ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر