Advertisement
Advertisement
Advertisement

شاہد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

Now Reading:

شاہد آفریدی کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار کرکٹ شاہد خان آفریدی اور ان کے اہل خان کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مایہ ناز کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصی ، انشا  اور میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ جو پہلے مثبت آیا تھا اللہ  کا شکر ہے کہ اب ہم اس وائرس سے چھٹکارا پا چکے ہیں۔

https://twitter.com/SAfridiOfficial/status/1278658493352865793

بوم بوم آفریدی کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ میں مسلسل نیک خواہشات  کے اظہار اور دعاؤں کرنے والوں کا شکر گزار ہوں اور آپ کی اور آپ کے اپنوں کی خیریت کے لیے دعا گو ہوں۔

اپنے ٹوئٹ میں شاہد خان آفریدی اپنی سب سے چھوٹی صاحبزادی کو گود میں اٹھائے تصویر شئیر کی اور لکھا کہ میں اس وقت کو بہت مس کرتا رہا مداحوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنا بھر پور خیال رکھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر