Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد حفیظ کرکٹر کیسے بنے؟ سنیے درد بھری کہانی حفیظ کی زبانی

Now Reading:

محمد حفیظ کرکٹر کیسے بنے؟ سنیے درد بھری کہانی حفیظ کی زبانی

پاکستان کے نامور کرکٹر اور پروفیسر کے نام سے مشہور محمد حفیظ نے پاکستان کے نمبر 1 نیوز چینل بول نیوز کے پروگرام Googly With Mushi میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کرکٹر بننے کیلئے کتنی محنت کی تھی۔

محمد حفیظ کا سفر چندا سے شروع ہوا اور کرکٹر حفیظ تک جاپہنچا ہے، جس کا آغاز سرگودھا سے ہوا اور لاہور تک گیا، اسی سفر کو جاری رکھتے ہوئے محمد حفیظ نے اپنا نام دنیا کے نامور کرکٹرز میں شامل کروالیا ہے۔

انہوں نے انٹرویو میں بتایا کہ وہ ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے تھے جہاں ان کومیچ پریکٹس کرنے کے لئے بھی سہولت میسر نہیں ہوتی تھی۔

ان کا یہ کہنا تھا کہ 19  سال کی عمر میں پہلی بار کلب کرکٹ میں شرکت کی اور وہ ان کی زندگی کا پہلا میچ تھا جبکہ اس سے پہلے انہوں نے صرف گلی محلوں میں ہی کرکٹ کھیلا تھا۔

کرکٹر محمد حفیظ نے بتایا کہ اپنے کرکٹ کے شوق کے لئے انہوں نے اپنی پڑھائی کی قربانی دی تھی اور اس فیصلے پر اٹل ہوگئے تھے کہ وہ دنیا کے ٹاپ کرکٹرز میں شامل ہونگے۔

Advertisement

انہوں نے مزید بتایا کہ 1999 سے 2003 تک صرف پاکستان کے لئے میچز کھیلے جس سے ان کو بے شمار عزت اور کامیابی حاصل ہوئی ۔

محمد حفیظ نے اپنے کریئر کے گزشتہ 10 سالوں میں (2010 – 2019) تک 19 سنچریاں بنائی، تقریباً 50 کی تعداد میں ان کی ہالف سنچریاں ہیں اور انہوں نے 28  مین آف ڈی میچ بھی حاصل کئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں، کرکٹ آسٹریلیا کا پی سی بی سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر