Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اینڈرسن اور آرچر کی واپسی

Now Reading:

تیسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اینڈرسن اور آرچر کی واپسی
اینڈرسن

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان  کردیا۔

اعلان کردہ اسکواڈ کے مطابق  دوسرے ٹیسٹ میں آرام کرنے والے فاسٹ بالرز جیمز اینڈرسن  مارک ووڈ کی اسکواڈ میں واپسی  ہوئی ہےجبکہ بائیو سیکیور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر اسکواڈ سے ڈراپ ہونے والے جوفراآرچر کی بھی واپسی ہوئی ہے۔

اسکواڈمیں جو روٹ(کپتان)،روری برنس،ڈوم سبلی،زیک کرولی،اولی پوپ، بین اسٹوکس،جوس بٹلر،سیم کرن،کرس ووکس،جوفراآرچر، جیمز اینڈرسن، اسٹورٹ براڈ،مارک ووڈ اور ڈوم بیس شامل ہیں۔

https://twitter.com/englandcricket/status/1286269886004682753

دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ٹیسٹ جمعہ سے شروع ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر